the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 11 اکتو بر ( ایجنسیز) مر کز نے ای ر کشا چلا نے کے لئے قوا عد کا اعلا ن کیا ہے جس میں ر کشا چلا نے کے لئے ڈ را ئیور کے لا ئسنس کو لا زمی قرا ر دیا گیا ہے اور اسکی ز یا دہ سے ز یا دہ رفتا ر 25 کیلو میٹر فی گھنٹہ کر دی ہے۔ مر کز نے سنٹر ل مو ٹر و ہیکل ) 16 ویں تر



میم) قوا عد 2014 جا ری کر دئیے ہیں جس کے بعد خصو صی بیا ٹری سے چلنے والی گا ڑی کو چلا نے کی ر ا ہ ہموا ر ہو گئی ہے۔ ا ن قوا عد کے جا ری ہو نے کے بعد ای رکشا دہلی کی سڑ کو ں پر چلا ئے جا سکیں گے جن پر د ہلی ہا ئی کو ر ٹ نے 31 جو لا ئی کو پا بند ی لگا دی تھی ۔ اس ر کشا میں 4 مسا فرین اور 40 کلو گر ام و زنی سا ما ن لے جا نے کی ا جا ز ت دی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.